Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    چین نے وزارت تجارت کے وسیع تر امریکی انسدادی اقدامات کے درمیان ڈرون ایکسپورٹ کنٹرول کو سخت کر دیا

    اگست 6, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    ڈبلیو ٹی او ایونٹ میں AI پالیسی میں عالمی تجارت کا فوکس

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Daily Nawa-e-WaqtDaily Nawa-e-Waqt
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Daily Nawa-e-WaqtDaily Nawa-e-Waqt
    گھر » بیجنگ میں تحفظ پسندانہ سرمایہ کاری کے تعمیرِ استعداد اتحاد (CASI) کا اعلان
    PR Newswire

    بیجنگ میں تحفظ پسندانہ سرمایہ کاری کے تعمیرِ استعداد اتحاد (CASI) کا اعلان

    اکتوبر 19, 2023
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    بیجنگ، 18 اکتوبر 2023 / PRNewswire/ — چین کے سبز مالیات تھنک ٹینک، بیجنگ کے ادارہ برائے مالیات و تحفظ پسندی ((IFS، نے اس ہفتے بیجنگ میں منعقد بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے دوران ایک کانفرنس میں، ابھرتے بازار اور ترقی پذیر معیشتوں (EMDEs) کے لئے تحفظ پسندانہ مالیاتی تعمیرِ استعداد سے متعلق ایک عالمی اقدام کا آغاز کیا۔ تحفظ پسندانہ سرمایہ کاری کے تعمیرِ استعداد اتحاد (CASI) کا مقصد ASEAN، وسطی ایشیائی، افریقی، مشرق وسطی، اور لاطینی امریکی کے علاقوں میں تحفظ پسندانہ مالیات کو فروغ دینے کے سلسلے میں ملکوں کا تعاون کرنے کے معیاری تعلیمی پروگراموں کو فراہم کرنا ہے۔

    Dr. Ma Jun، جو IFS کے صدر اور G20 تحفظ پسندانہ مالیاتی ورکنگ گروپ (SFWG) کے شریک صدر ہیں، نے عالمی جنوب میں تحفظ پسندانہ سرمایہ کو غیرمقفل کرنے کے لئے تعمیرِ استعداد کی اہمیت کو نمایاں طور پر بیان کیا۔ جناب ما نے کہا کہ، “تکنیکی استعداد کی کمی EMDEs میں ماحولیات کے اعمال اور تحفظ پسندی کے لئے نجی شعبے کے ذریعہ مالیات کی فراہمی کو حرکت میں لانے کے سلسلے میں کلیدی رکاوٹ ہے۔ 2023 میں، G20 SFWG نے تعمیرِ استعداد کو اپنی ایک اعلی ترین ترجیح قرار دیا اور بین الاقوامی برادری کو دعوت دی کہ وہ ترقی پذیر دنیا کے لئے تعمیرِ استعداد اور تکنیکی امداد کے سلسلے میں کوششوں کو تیز کر دیں۔”

    G20 کی تجویز کے جواب میں، CASI کا منصوبہ ہے کہ وہ متعدد ذرائع کے توسط سے اراکین اداروں کی جانب سے بہترین اعمال اور مجموعی علم کو پہونچانے اور تقسیم کرنے کے لئے مزید مؤثر اور جدت والے طریقے استعمال کرے۔ فی الحال، IFS، سلک روڈ فنڈ، HKMA IFFO، HSBC، اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک، نیوبرگر برمین سمیت، تحفظ پسندانہ مالیاتی بازار کے بڑے کھلاڑیوں نے CASI میں تاسیسی اراکین کے طور پر اپنی شرکت کی توثیق کی ہے۔ بین الاقوامی تنظیموں کے پلیٹ فارموں، یونیورسٹیوں، انجمنوں، غیرسرکاری انجمنوں، تھنک ٹینکوں، اور پیشہ ورانہ خدمت فراہم کنندگان سمیت، 28 دیگر اراکین ادارے CASI میں علم کے فراہم کنندگان اور تقسیمی ذرائع کے طور پر شامل ہوئے ہیں۔ ما نے کہا، “ہمیں توقع ہے کہ آئندہ مہینوں میں مزید تنظیمیں CASI کے لئے اپنی رکنیت کی توثیق کریں گی۔”

    CASI متعدد حاضرین – انضباطی اداروں، مالی اداروں، کارپوریٹ اداروں اور EMEDs کے خدمت فراہم کنندگان سمیت – کو بالمشافہہ تربیت اور آن لائن تعلیمی پروگرام پیش کرے گی، جن کے دوران ان بازاروں میں پیش آنے والی کلیدی رکاوٹوں پر بات کی جائے گی، جیسے کہ گرین ٹیکسانومی، تحفظ پسندی کا اظہار، مالی مصنوعات، پالیسی کی ترغیبات، کاربن کے بازار، اور گرین پروجیکٹوں کی تنظیمیں۔

    ما نے مزید وضاحت کی کہ ” CASI آئی ایف ایس کے ذریعہ میزبانی کیے گئے عالمی سبز مالیاتی قیادت کے پروگرام (GFLP) کا ورژن 2.0 ہے، جس نے گزشتہ پانچ سالوں میں، 30 سے زائد تعمیرِ استعداد کے عالمی وقوعوں کو ترتیب دیا اور ان کی معاونت کی ہے، جس میں 70 ملکوں کے  4,500 سے زائد شرکاء شامل ہوئے تھے۔”

    دسمبر کی شروعات میں ہونے والی اقوام متحدہ کی سالانہ ماحولیات پر بات چیت (COP28) کے دوران دبئی میں CASI کے لئے ایک باضابطہ شروعات کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ CASI سن 2024 کی شروعات میں کام کرنے لگے گا۔

    برائے رابطہ: یوہان چین، chenyh@ifs.net.cn

    متعلقہ پوسٹس

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026

    Milliken نے Advance Polypropylene Solutions کی بڑھتی ہوئی مانگ کو سہارا دینے کے لیے Millad ClearX™ 9000 کی تجارتی پیداوار شروع کردی

    جولائی 30, 2026

    SAFF چیمپئن شپ بنگلہ دیش 2026 کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر TECNO کی نقاب کشائی کی گئی، جس سے جنوب ایشیائی فٹ بال میں AI کی جدت آئی

    جولائی 27, 2026

    پاکستان میں مالیاتی شمولیت کے لیے کریڈٹ ٹیکنالوجی کے امکانات پرتبادلہ خیال کرنے کے لیےPTCL گروپ کی قیادت نے MWC شنگھائی 2026 میں FinVolution سے ملاقات کی۔

    جولائی 16, 2026
    تازہ ترین خبریں

    چین نے وزارت تجارت کے وسیع تر امریکی انسدادی اقدامات کے درمیان ڈرون ایکسپورٹ کنٹرول کو سخت کر دیا

    اگست 6, 2026

    ڈبلیو ٹی او ایونٹ میں AI پالیسی میں عالمی تجارت کا فوکس

    اگست 6, 2026

    کانگو میں بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان ایبولا کی نئی ویکسین کے انسانی آزمائشوں کے آغاز کے ساتھ ہی بائیوٹیک سیکٹر کی پیش قدمی

    اگست 5, 2026

    گوئٹے مالا نے فیوگو آتش فشاں کے پُرتشدد طور پر پھٹنے کے بعد کریٹیکل الرٹ جاری کیا ہے۔

    اگست 5, 2026

    ڈیمانڈ میں کمی کے باعث یوروزون فیکٹری آؤٹ پٹ 52 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

    اگست 5, 2026

    یورپی AI مارکیٹ کو EU کے ضوابط کے تحت شفافیت کے نئے مینڈیٹس کا سامنا ہے۔

    اگست 5, 2026

    امریکی فوڈ سیکٹر کو مشی گن میں سائکلوسپورا پھیلنے سے منسلک پہلی ہلاکتوں کا سامنا ہے۔

    اگست 4, 2026

    حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی واشنگٹن کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 67,000 رہائشیوں کا انخلا کیا

    اگست 4, 2026
    © 2023 Daily Nawa-e-Waqt | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.